ڈیجیٹل جواء کھیلنے والے ماسٹر مائنڈ۔مفرور اشتہاری۔عادی مجرم سمیت 03 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈیجیٹل جواء کھیلنے والے ماسٹر مائنڈ۔مفرور اشتہاری۔عادی مجرم سمیت 03 ملزمان گرفتار.گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.ڈیجیٹل جواء bet pro app کے ذریعہ سے جواء کھیلنے والا ماسٹر مائنڈ فیصل رشید گرفتار.ملزم موبائل پر ایپ کے ذریعہ سے جواء کھیلتا تھا .ملزم فیصل نے موبائل پر جواء کھیلنے کیلئے 09 اکاؤنٹس پر درجنوں ممبران تھے.05 لاکھ 10 ہزار روپے کا ایپ کے ذریعے سے جواء کھیلا جا رہا تھا.مفرور اشتہاری ملزم زاہد گرفتار
مفرور ملزم زاہد کے خلاف چوری۔نقب زنی کا مقدمہ درج تھا.ڈکیتی۔رابری کی وارداتیں کرنے والا عادی مجرم احمد ندیم گرفتار.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او سید قمر عباس و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں