سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ۔منشیات فروش سمیت 03 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ۔منشیات فروش سمیت 03 ملزمان گرفتار.گلشن راوی پولیس کی مختلف کارروائیاں.ریکارڈ یافتہ منشیات فروش پرویز عرف پیجا گرفتار.ملزم تعلیمی اداروں۔بس اڈا جات۔مارکیٹس۔تفریحی مقامات کے اطراف منشیات فروختکرتا تھا.ملزم پرویز کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد۔سٹریٹ کرائم میں ملوث ریکارڈ یافتہ گینگ کے 02 ارکان آکاش عرف کاشی اور فخر گرفتار.ملزمان ڈکیتی۔راہزنی۔جھپٹا۔موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے.ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا.ملزمان نے بازار سے موٹرسائیکل چوری کی تھی.ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 03 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد۔ملزمان کے قبضہ سےپستول و گولیاں۔چھینی گئیں 03موٹرسائیکلیں۔20 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمدعثمان ٹیپو کی ایس ایچ او فراز احمد و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں