Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی آ ئی اے سٹی کوتوالی ان ایکشن.سی آئی اے سٹی کوتوالی کی بڑی کارروائی 4 رکنی رابر گینگ گرفتار،.گرفتار ملزمان کا سرغنہ،صدام اسلم ، سکندر شاہ، محمد مدثر اور سلیمان شامل،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد.ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ رابری جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ملزمان مختلف علاقوں میں شارع عام گن پوائنٹ پر شہریوں سے ان کا مال چھین کر فرار ہو جاتے ،ملزمان کو پیشہ ورانہ، صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی طرف سے ڈی ایس پی میاں قدیر اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،