ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر وہیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر وہیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز.اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن کی کارروائی 4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،ایس پی AVLS رانا زاہد نے وہیکل چوری کےتدارک و ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی ملک اعجاز علی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ،گرفتار ملزمان میں سرغنہ علی رضا، حمزہ طاہر ،رضوان حسین شامل،دوران تفتیش ملزمان کا متعدد وارداتوں کا اعتراف،ملزمان سے 52 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ 70موٹر سائیکلیں6 عدد رکشہ برآمد۔ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں وہیکل چوری کی وارداتیں کرتے تھے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی اے وی ایل ایس اقبال ٹاؤن ڈویژن کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،

اپنا تبصرہ بھیجیں