Media Network Pakistan
کراچی(ایم این پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، کاروبار کے آغاز پر 381 پوائنٹس کا اصافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں اضافے کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 415 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔