لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک/ AVLS افسران سے میٹنگ.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی زیر صدارت سی آئی اے ہیڈکوارٹر ماڈل ٹاؤن AVLSافسران کے ساتھ میٹنگ.میٹنگ میں ایس پی ایڈمن سید عمران کرامت بخاری ،ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف رانا زاہد سمیت AVLS کے تمام سرکل ڈی ایس پیز کی شرکت،زیر تفتیش مقدمات،پینڈنگ روڈز،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت کا جائزہ لیا،کوالٹی آف انویسٹی گیشن میں بہتری لانے کی ہدایت،گاڑی چوری کی کال پر بروقت ریسپانس کریں،جائے وقوعہ سے فوری شواہد اکٹھے کریں،جدید ٹولز،ڈیٹا اینالسز سمیت آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ اولین ترجیح ہے، تفتیشی عمل میں نقائص دور کرنے کیلئے پراسیکیوشن افسران کی معاونت لیں، وہیکل سنیچنگ اور چوری میں ملوث افراد کی بیخ کنی کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے،بہترین کارکردگی پر انعامات سے نوازا جائے گا،کام چور اور نااہل افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں،شہریوں کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک/ AVLS افسران سے میٹنگ
Media Network Pakistan