سی آئی اے اقبال ٹاؤن کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی آئی اے اقبال ٹاؤن کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،. سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی کارواٸی، سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کی گرفتاری.ملزمان ANF کے سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں. نام ملزمان .(1) سائم ولد ممتاز(2) محمد جاوید ولد محمد اقبال(3) آسیہ زوجہ ممتازگرفتار ہوئے.ملزمان کے قبضہ سے 141 کلو منشیات برآمد ہوئی جس میں 72 کلو چرس 69 کلو افیون برآمد ہوئی.ملزمان علاقہ غیر سے چرس لا کر مختلف شہروں میں سپلائی کرتے تھے اس منشیات کی مالیت تقریباً 20 سے 25 کروڑ ہے.گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری،

اپنا تبصرہ بھیجیں