پاکستان کو اسکواش مین حمزہ خان نیا جانشین مل گیا۔تاجر تنظمین

Media Network Pakistan

لاہور ( ایم این پی) جس طرح پاکستان کے نوجوان کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونئر سکواش چمپین شپ کر پاکستان کا نام روش کیا۔پورے پاکستان کو اپنے نوجوان کھلاڑی پر مخر ہے۔پاکستان مین ٹیلنٹ کی کمی نہین ہے۔بات صرف حوصلہ افزائی کی ہے۔ان باتون کا اظیار کرتے ہوئے پاکستان اولمپکس اسیوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے کہا۔آسٹریلیا مین سکواش مین پاکستانی پرچم دوبارہ بلند کرنے پر خراچ تخسین پیش کرتے ہین۔اور امید کرتے ہیں۔آنوالے وقت مین حمزہ خان سکواش مین پاکستان کو جان شیر خان اور جہانگیر خان جیسا ناقابل تسخیر نیائیں گیے۔ پی۔او۔اے کے صدر جنرل (ر) عارف حسن نے کہا۔نوجواں قیادت ہی پاکستان کا اٹاٹہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں