لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک سی آئی اے کے ایس پی صاحبان سے تعارفی میٹنگ. میٹنگ میں ایس پی سی آئی اے نارتھ فرقان بلال، ایس پی سی آئی اے ساؤتھ آفتاب احمد پھلروان،ایس پی سی آئی اے ایڈمن سید کرامت بخاری،ایس پی AVLS رانا زاہد کی میٹنگ میں شرکت .ایس ایس پی کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے سی آئی اے میں آنے والے ایس پی صاحبان کو خوش آمدید کہا،.سی آئی اے میں آنے والے تمام ایس پی صاحبان نے چارج سنبھال لیا،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے اپنی ترجیحات کے بارے میں آگاہ کیا،کام ہی میرا ایجنڈا ہے،آپ میری ٹیم کا حصہ ہے،ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہے،تمام ایس پی صاحبان اپنی اپنی ڈویژن ہاۓ کی سپرویژن کریں،ڈی ایس پیز اور تفتیشی افسران اپنے اپنے ایس پی صاحبان کو کام کے متعلق رپورٹ دیں گے،تفتیش کی خود نگرانی کریں،کرپشن ہرگز برداشت نہ کی جائے گی ،میرٹ پر تفتیش میری اولین ترجیح ہے،شہر میں ہونے والی ورادتوں کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جاںٔیں،سفید پارچات میں ملبوس ٹیمیں تشکیل دے کر لاہور کے مختلف علاقوں میں پواںٔنٹ لگاںٔے جاںٔیں،شوٹرز سمیت اشتہاریوں کیخلاف جاری کریک ڈاؤن اور کارکردگی خود مانیٹر کروں گا.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک سی آئی اے کے ایس پی صاحبان سے تعارفی میٹنگ
Media Network Pakistan