Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اغواء برائے تاوان سیل ان ایکشن.سی آئی اے اغواء برائے تاوان پولیس کی بڑی کاروائی، 3 رکنی بین الاضلاعی رابر گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ ممتاز ،شاہد اور اشفاق شامل،.ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،موباںٔل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد، .ملزمان کے خلاف مختلف اضلاع میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس،.ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے،ملزمان کو پیشہ ورانہ اور جدید وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی طرف سے ڈی ایس پی میاں انجم توقیر اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،