لاہور(ایم این پی)لاہور انویسٹی گیشن پولیس/ رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایت پرانویسٹی گیشن ونگ نے رواں سال155584 پینڈنگ روڈز کو کلیئر کروایا، .انویسٹی گیشن پولیس نے رواں سال 49355مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش کیے،55080ملزمان گرفتار۔کل504 گینگز کے1319ملزمان گرفتار،9016مقدمات ٹریس،مجموعی طور پر تقریباً95 کروڑ56لاکھ روپے سے زائد مالیت کی برآمدگی، قتل۔اقدام قتل۔اغواء برائے تاوان۔اندھے قتل کے 186 مقدمات میں 275ملزمان گرفتار،چالان عدالتوں میں پیش،اغواء بچگان کے 850مقدمات میں 550ملزمان کو گرفتار کیاگیا، تمام بچے بازیاب، خواتین کے اغواء کے 1454مقدمات میں 1706خواتین بازیاب،.ڈکیتی۔رابری۔ڈکیتی معہ قتل کے 28 مقدمات میں 121 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، سرقہ بالجبرکے4001 مقدمات میں 6999 ملزمان گرفتار کیے گئے،مجموعی طور پر 6105موٹر سائیکلیں.
لاہور انویسٹی گیشن پولیس/ رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
Media Network Pakistan