Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)غالب مارکیٹ پولیس کی مختلف کارروائیاں 14 ملزمان گرفتار .گرفتار ملزمان میں 4 خواتین بھی شامل .میں بلیوارڈ گلو سیلون کی آڑ میں چلنے والے قبحہ خانے پر چھاپہ .4 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا .دوسری طرف سٹیک ہاوس شیشہ کیفے پر چھاپہ 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا .ملزمان سے 10حقہ شیشے ، 3 ڈبے شیشہ فلیور برآمد .ملزمان میں عمر، رخسانہ، یاسین، اقصٰی، افضل، مریم ، جنید، عبدالرحمن کومل شامل .ملزمان میں عاصم، نبیل، رضوان ، مصطفی اور عمران بھی شامل .ملزمان کیخلاف مقدمات درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے .ایس پی ماڈل ٹاؤن کی غالب مارکیٹ پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان