Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سرعام لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار.لیاقت آباد پولیس کی کارروائی، لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار .ملزم کی 4 سال قبل کرن نامی لڑکی سے منگنی ہوئی تھی.منگنی ٹوٹنے کے بعد ملزم روز سرعام لڑکی کو تنگ کرتا اور گالیاں دیتا تھا.2 روز قبل ملزم نے کرن کو گلی میں تھپڑ اور ٹھڈے بھی مارے،ایف آئی آر .ملزم لڑکی کے گھر والوں کو بھی کال کر کے ڈراتا دھمکاتا تھا .ملزم وقاص کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے .خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن