Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.نواں کوٹ پولیس کی مختلف کارروائیاں.سنیپ چیکنگ کے دوران 02 ریکارڈیافتہ منشیات فروش گرفتار.ریکارڈیافتہ منشیات فروش ذوالفقار اور سہیل گرفتار.ملزمان تعلیمی اداروں۔ہوسٹلز۔ہاسٹلز۔بس اڈا جات۔تفریحی مقامات کے گردونواح منشیات فروخت کرتے تھے.ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 03 کلو 165 گرام چرس برآمد۔ملزم سہیل کے قبضہ سے 01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد.ملزم ذوالفقار کے قبضہ سے 02 کلوگرام سے زائد چرس برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او رفیع اللہ خان و پولیس ٹیم کو شاباش