شیراکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیاں

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)شیراکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیاں.منشیات فروش سمیت مفرور اشتہاری ملزم گرفتار.مفرور اشتہاری ملزم غلام نبی موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں باٹا پور پولیس کو مطلوب تھا.بدنام زمانہ شراب فروش مشتاق گرفتار.ملزم مشتاق کے قبضہ سے 50 لٹر سے زائد شراب برآمد.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری.جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں