ڈی آئی جی انویسٹی گیشن/جائزہ اجلاس کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن/جائزہ اجلاس.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کی زیرصدارت اجلاس.تمام ڈویژنل ایس پیز، ایس پی اے وی ایل ایس سمیت ایس ڈی پی اوز کی شرکت، .عمران کشور نے زیر تفتیش مقدمات، پینڈنگ انکوائریز، روڈز پنڈینسی کا تفصیلی جائزہ لیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا تفتیش تبدیلی کی درخواستوں کی پینڈینسی پر اظہار ناراضی،تمام افسران تفتیش تبدیلی بورڈ سے تبدیل ہو کر آنے والی تفتیش کی بروقت میرٹ پر یکسوئی یقینی بنائیں، شوٹرز سمیت اشتہاریوں کیخلاف جاری کریک ڈاؤن اور کارکردگی خود مانیٹر کروں گا،فنگر پرنٹ، ڈیٹا اینالاسز، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کوالٹی آف انویسٹی گیشن میں بہتری لائیں، دوران تفتیش میرٹ پر ہرگز سمجھوتہ نہ کریں،گنہگار کو اس کے کئے کی سزا دلوائیں، ڈی آئی جی عمران کشور

اپنا تبصرہ بھیجیں