Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز / پروموشن بیجز لگانے کی تقریب. سب انسپکٹر،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ،ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے افسر کے اعزاز میں پر وقار تقریب، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک،ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ نے ترقی پانے والے افسران و اہلکاروں کو رینک کے بیجز لگائے.ترقی پانے والوں میں سب انسپکٹر جواد فاروق،شاہد خاں،راشد علی،رشید احمد،مرتضی،عمران،اور عبدالرزاق شامل،پرموٹ ہونیوالے افسران و اہلکار سی آئی اے کے مختلف یونٹ میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ایس ایس پی سی آئی اے کا ترقی پانے والے افسران کو محنت،ایمانداری اور ذمہ داری سے کام کرنے کی ہدایت، .پروموشن سے ان کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے،پرموٹ ہونیوالے افسران و اہلکاروں نے ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی طرف سے حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا،