Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.گلشن اقبال پولیس کی کارروائی.خاتون منشات فروش سمرین بی بی گرفتار.ملزمہ تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔ہوٹلز۔تفریحی مقامات کےگردونواح منشیات فروخت کرتی تھی.منشیات فروش خاتون نہر کے اطراف۔بس اڈا جات پر نشہ کے عادی افراد کو بھی منشیات فروخت کرتی تھی.منشیات فروش خاتون کے قبضہ سے 1140 گرام چرس برآمد۔منشیات فروش خاتون کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او سید قمر عباس و پولیس ٹیم کو شاباش