Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)واردات کی منصوبہ بندی ناکام، متحرک گینگ گرفتار.لیاقت آباد پولیس کی کارروائی 2 رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار.ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ڈونگی گراؤنڈ سے گرفتار کیا گیا.ملزمان ڈونگی گراؤنڈ ماڈل ٹاؤن میں پیکو روڈ پر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے.ملزمان. مختلف شاہراہوں پر گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چوری کی واردات کرتے تھے.ابتک ملزمان 10 سے زائد موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کر چکے ہیں، ملزمان کا اعتراف .ملزمان زرق، سلیم سے 6 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، 2 پستول برآمد،.موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں, ایس پی عمارہ شیرازی