لاہور (ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا نمائندوں سے گفتگو،ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ چوہدری فیصل شریف و دیگر افسران کی پریس کانفرنس میں شرکت .سی آئی اے کینٹ پولیس کی بڑی کاروائی،3 رکنی اغواء برائے تاوان گینگ گرفتار،گرفتار ملزمان کا سرغنہ عبدالرحمان،طاہر ندیم،اور محمد فیاض شامل،تھانہ سول لائن کی حدود سے اغواء ہونے والا ڈیفنس کا رہائشی معروف بزنس مین کو سی آئی اے کینٹ نے بازیاب کروالیا،سی آئی اے کینٹ نے تاوان میں دی جانے والی کروڑوں روپے کی رقم بھی برآمد کروالی،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ چوہدری فیصل شریف کو دیا تھا،ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مختصر وقت میں گرفتار کرکے تاوان میں دی جانے والی رقم،موباںٔل فونز اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ سی آئی اے پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ ،پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزائیں دلوائی جائیں گی،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
معروف بزنس مین کے اغواء برائے تاوان کا ڈراپ سین
Media Network Pakistan