سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان گرفتار.مصطفی ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کا ایکشن.سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان فیاض چندا۔مدثر عرف مدثری گرفتار.ملزمان ڈکیتی۔راہزنی کے مقدمات میں مفرور اشتہاری بھی تھے.ملزمان کے خلاف موٹرسائیکل چوری۔راہزنی۔جھپٹاکے متعدد مقدمات درج تھے.ملزمان کا حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف.ملزمان کے قبضہ سے پستول و گولیاں۔چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ملزمان کوگرفتار کرکے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی یے۔ایس پی انویسٹی گیشن صدر عبدالحنان

اپنا تبصرہ بھیجیں