Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نوسر باز گینگ کے 02 ارکان گرفتار۔06 قیمتی موبائل فونز مدعی مقدمات کے حوالے.شاہدرہ ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی.02 رکنی نوسرباز گینگ عثمان اور خرم گرفتار.ملزمان نے حالیہ متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا.ملزمان کے قبضہ سے 06 قیمتی موبائل فونز برآمد.ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔06 چوری شدہ قیمتی موبائل فونز ریکوور مدعی مقدمات کے حوالے.موبائل فونز شہریوں مدعی مقدمات حامد۔احمد۔رحمن۔نعمان۔ریاض اور آصف کے حوالے کئے گئے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن