ایس پی صدر وقار کھرل کی ریس کانفرنس

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر وقار کھرل /پریس کانفرنس.لاہور کے علاقے قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کالعدم تحریک کا نام لے کر بھتے کی پرچی بھیجنے والے دو ملزم گرفتار کرلیے گئے .کاشف نامی شخص کے دفتر میں نا معلوم شخص بھتے کی پرچی بھجتا . جس میں تین کروڑ روپے کی رقم لکھی ہوتی ہے .بھتا نہ دینے کی وجہ سے بچوں اور بھائیوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں .غیر ملکی نمبرز سے کالیں کرکے بھی تاجر کو حراساں کیا گیا .ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی ہدایت پر فوری ٹیمیں تشکیل دی گئیں .ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا .پرچی پہنچانے والے شخص کی نشاندہی پر دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے .ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔ایس پی

اپنا تبصرہ بھیجیں