ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کامحرم الحرام کےحوالہ سے امام علی بارگاہ ہنجروال کے جلوس روٹ کا دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کامحرم الحرام کےحوالہ سے امام علی بارگاہ ہنجروال کے جلوس روٹ کا دورہ.ایسں ڈی پی او سبزہ زار۔ایس ایچ او ہنجروال بھی ہمراہ.ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے متبادل راستوں۔ڈائیورشنز کا جائزہ لیا گیا.دوران وزٹ تمام تر سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا.دوران وزٹ روٹ کے اہم سکیورٹی پوائنٹس کو چیک کیا داخلی اور خارجی راستوں کا جائزہ لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ سے ملکر روٹس کے انتظامی امور کو مکمل کیا گیا ہے, روٹس میں لگنے والے تمام کیمروں کو فعال رکھنے کی ہدایت۔.حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔محرم الحرام میں تمام مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنایاگیا ہے,ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں