ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی کی پریس کانفرنس

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی کی پریس کانفرنس .شالیمار میں ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کئ دوران نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔.واقع میں ملوس چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں زوہیب، ہارون ، یاسر اور ابرار شامل ہیں.ملزمان کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کرکے تحقیقات جاری ہیں۔ہفتہ اور اتوار کو گروہ کی صورت میں ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کڑی کاروائی ہو گی .ون ویلنگ کرنے والے افراد کے والدین کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں