ایس پی سی آئی اے کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سی آئی اے کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ، سی آئی اے سول لائن ان ایکشن،ڈکیتی/ راہزنی میں ملوث ریکارڈ یافتہ 3 رکنی گینگ گرفتار گرفتار ملزمان میں مراتب،زاہد،اور،ارشد شامل، ملزمان سے 22 لاکھ روپے نقدی،موبائل فونز، اور ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ دوران تفتیش ڈکیتی/راہزنی سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف، ملزمان کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی ،جیو فینسنگ کے ذریعے کی مدد سے عمل میں لائی گئی، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی سی آئی اے نے ڈی ایس پی سول لائن راشد امین بٹ اور اس کی ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں