ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ.نارکوٹکس یونٹ اقبال ٹاؤن کی شیراکوٹ/کوٹ لکھپت میں کارروائیاں.خاتون سمیت 02 منشیات فروش گرفتار.شبیر سائیں دربار شیراکوٹ کے قریب سے منشیات فروش بلال گرفتار.منشیات فروش بلال کے قبضہ سے 02 کلو 520 گرام افیون۔25 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد۔نجی سوسائٹی کوٹ لکھپت سے خاتون منشیات فروش بشری بی بی گرفتار.منشیات فروش بشری بی بی کے قبضہ سے 440 گرام ہیروئن برآمد۔ملزمان کے خلاف تھانہ شیراکوٹ اور کوٹ لکھپت میں مقدمات درج’مزید تفتیش جاری۔منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں