ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی پولیس اسٹیشن لٹن روڑ اور مغلپورہ سے کراٸم میٹنگ،

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی پولیس اسٹیشن لٹن روڑ اور مغلپورہ سے کراٸم میٹنگ، میٹنگ میں گزشتہ دنوں کی کارکردگی کرائم اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 15 کالز پر مقدمات کے اندراج کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ، سنگین مقدمات کے بروقت اندراج میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گی،سی ایم ایس کی تمام پینڈنگ درخواستیں بروقت کلٸیر کروا دیں،تھانوں میں آنے والے ساٸلین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،پینڈنگ مقدمات اور زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت،مفرور اشتہاری،عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاٶن تیز کیا جاۓ،افسران و جوانوں کی باٸیو میٹرک حاضری کو سو فیصد یقینی بنایا جاۓ،نیشنل ایکشن پلان کے تحت حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر فوری قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاۓ،ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں