لاہور(ایم این پی)ایس پی سی آئی اے آفتاب پھلروان کی سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن میں کراںٔم میٹنگ.کراںٔم میٹنگ میں ڈویثرنل ڈی ایس پیز /انچارجز کی شرکت، .کراںٔم میٹنگ کی صدارت ایس پی سی آئی اے لاہور آفتاب پھلروان نے کی،کراںٔم میٹنگ میں افسران کی ہفتہ وار کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا.شہر لاہور میں ہونے والے سنگین جرائم میں ملوث پیشہ ور اشتہاری شوٹرز،قتل،اغواء برائے تاوان کے مجرموں کی گرفتاری کے متعلق امور زیر بحث،سیف سٹی /سی آر او ڈیٹا سمیت فنگر پرنٹس کی مدد سے اشتہاریوں کی شناخت و گرفتاری یقینی بنائیں،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت میری اور آپ سب کی اہم ذمہ داری اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے سر انجام دیں،روزانہ کی بنیاد پر سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری و عادی مجرمان کی گرفتاری کا جائزہ لیا جائے گا، جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری گرفتار یا لاہور سے بھاگنے پر مجبور کر دیں گے،ایس پی سی آئی اے آفتاب پھلروان
سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
Media Network Pakistan