اے کیٹیگری قتل۔اقدام قتل۔رابری۔ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 03 مفرور اشتہاری گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے کیٹیگری قتل۔اقدام قتل۔رابری۔ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 03 مفرور اشتہاری گرفتار.ساندہ پولیس خصوصی ٹیم نے 02 مفرور اشتہاری کاشف اور مکرب کو گرفتار کیا.مفرور اشتہاری ملزمان تھانہ کاہنہ پولیس کو ڈکیتی۔رابری کے مقدمات میں مطلوب تھے.نواں کوٹ پولیس نے قتل۔اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم ہدایت کو گرفتار کیا.مفرور ملزم کو گرفتار کرکے نواں کوٹ پولیس انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے ایس ایچ اوز ساندہ۔نواں کوٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی

اپنا تبصرہ بھیجیں