Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی آئی اے کینٹ پولیس کی کارروائی، 6رکنی ڈکیت گینگ گرفتار.گرفتار ڈاکوؤں میں شعیب،ارشد،افتخار،محمد علی،مظہر اور حسیب شامل،.ملزمان گن پوائنٹ پر موبائل فونز چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات،لیپ ٹاپ اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد،دوران تفتیش ملزمان سے چوری و ڈکیتی کے متعدد مقدمات ٹریس، مزید تفتیش جاری ،جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں،