Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈی آٸی جی اپریشنز کی ہدایت پر سول لائن ڈویژن میں نا جاٸز اسلحہ کے خلاف پولیس ان ایکشن،مغلپورہ پولیس کی کارواٸی، دوران سنیپ چیکنگ ملزم محمد دانش عرف دانی جٹ گرفتار،ملزم سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برامد،گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری،نا جاٸز اسلحہ، شو اف ویپن، ہواٸی فاٸرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس پی سول لائن