07 سالہ بچے کے اغواء کی 15 کال پر شالیمار پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)07 سالہ بچے کے اغواء کی 15 کال پر شالیمار پولیس کی کارروائی.ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی نے فوری بچے کی تلاش کیلئے ٹیم تشکیل دی.شالیمار پولیس نے بچے کے گھر والوں سے پوچھ گچھ کی اور بچے کی تلاش شروع کی.07 سالہ بچے کی تلاش کیلئے سوشل میڈیا۔مساجد اعلانات۔پی آر یو و ڈولفن فورس کو الرٹ کیا گیا.07 سالہ ثمر سہیل بچے کو تلاش کرکے چاچو کے سپرد کر دیا گیا.لخت جگر کی باحفاظت واپسی پر بچے کے گھر والوں نے شالیمار پولیس کا شکریہ ادا کیا ڈھیروں دعائیں دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں