Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم ڈکیتی۔جھپٹا۔راہزنی۔چوری کی وارداتیں کرنے والا 02 رکنی گروہ گرفتار.متحرک ڈکیت و سنیچر گینگ کے 02 ارکان عثمان اور شکیل گرفتار.ملزمان کے خلاف ڈکیتی۔چوری۔جھپٹا کے متعدد مقدمات درج تھے .ملزمان ریکارڈ یافتہ حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف.ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.ملزمان کے قبضہ سے پستول وگولیاں۔70 ہزارروپے سے زائد نقدی۔10 موبائل فونز۔10 ائیرکنڈیشنڈ آؤٹر کِٹ۔02 ائیر کنڈیشنڈ آؤٹربرآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او افضال رؤف و پولیس ٹیم کو شاباش