Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم میں ملوث رحمان چنا گینگ گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی 09 موٹرسائیکلیں برآمد.سٹریٹ کرائم میں ملوث سمارٹ گینگ کے 02 ارکان رحمان اور ندیم چناگرفتار۔ملزمان کے خلاف ڈکیتی۔راہزنی۔جھپٹا۔موٹرسائیکل چوری کے متعدد مقدمات درج تھے۔ملزمان کا حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف.ملزمان کے قبضہ سے02 پستول و گولیاں۔چھینی گئیں 09 موٹرسائیکلیں۔25 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔