Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اے کیٹیگری قتل۔اقدام قتل۔لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری ملزم گرفتار.قتل۔اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم فرحان خان گرفتار۔مفرور ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا.مفرور ملزم فرحان تھانہ سٹی شاہکوٹ ضلع ننکانہ پولیس کو مطلوب تھا۔مفرور اشتہاری کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کےحوالے کیا جائیگا۔