سٹریٹ کرائم میں ملوث سلطان ہوائی گینگ۔منشیات فروش سمیت 03 ملزمان

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم میں ملوث سلطان ہوائی گینگ۔منشیات فروش سمیت 03 ملزمان.ڈونگی گراؤنڈ کے قریب سے منشیات فروش ندیم اختر قادری گرفتار.ملزم ندیم قادری کاتعلیمی اداروں۔مارکیٹس۔تفریحی مقامات کے گردونواح میں منشیات فروخت کرنے کا انکشاف.منشیات فروش ندیم قادری کے قبضہ سے 1120 گرام چرس برآمد.سٹریٹ کرائم میں ملوث سمارٹ گینگ کے 02 ارکان سلطان شاہ عرف ہوائی اور عمران گرفتار۔.ملزمان کے خلاف رابری۔ڈکیتی۔راہزنی۔جھپٹا کے درجنوں مقدمات درج تھے۔ملزمان کے قبضہ سے پستول و گولیاں۔چھینی گئیں 05 موٹرسائیکلیں۔30 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او آصف گل و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں