Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ساندہ انویسٹی گیشن کی کارروائی، متحرک ڈکیت گینگ گرفتار، گرفتار ڈاکوؤں میں تنویر حسین اور شیر علی شامل،ملزمان گن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،ملزمان سے 7 لاکھ 88 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا،دوران تفتیش ملزمان سے چوری و ڈکیتی کے 32 مقدمات ٹریس،جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی کی ساندہ انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش،