گلبرگ بی سے لاش ملنے کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لاش ملنے کا معاملہ.تھانہ غالب مارکیٹ کے علاقے گلبرگ بی بلاک سے لاش ملنے کا معاملہ.ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی غالب مارکیٹ پولیس کے ہمراہ موقع پر موجود .فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے۔.متوفی کی شناخت 50 سالہ ڈاکٹر ہارون کے نام سے ہوئی ہے ۔متوفی 2 سال قبل شوکت خانم ہسپتال جبکہ 7 ماہ قبل ایف سی کالج میں جاب کرتے تھے .متوفی ڈاکٹر ہارون 1 سال سے گلبرگ بی بلاک میں رہائش پذیر تھا .واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں