07 سالہ بچی سے غلیظ اور نازیبا حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)07 سالہ بچی سے غلیظ اور نازیبا حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی.ایس ایچ او افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ ملزم خالد کو گرفتار کیا۔بچی دکان پر ناشتہ کا سامان لینے گئی راستے میں ملزم ورغلاء کر بچی سے نازیبا حرکات کرنے لگا.ملزم خالد محلے دار اور رکشہ چلاتا ہے .ملزم کے خلاف مقدمہ درج’مزید تفتیش جاری۔بچوں۔خواتین کو ہراساں و زیادتی کے مرتکب کسی رعایت کے مستحق نہیں۔خواتین وبچوں سے زیادتی و ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں