Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)غازی آباد میں نوجوان کے قتل کا معاملہ.غازی آباد انویسٹی گیشن کی کارروائی، نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم ابرار گرفتار، ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے مقتول کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا تھا،مقتول قاسم مخالفین کے گھر صلح کےلیے گیا تھا،جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی گرفتاری ممکن ہوئی، پراسیکیوشن کی مدد سے مدعی مقدمہ کو انصاف کی ہر ممکن فراہمی یقینی بنائیں گے،ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ ارسلان زاہد .ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی غازی آباد انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش،