Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نصیرآباد انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار،گرفتار ملزمان میں فضل اقبال اور ارباز علی شامل ہیں، ملزمان سے لیپ ٹاپ، 50ہزار روپے نقدی، 08 موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان رات میں گن پوائنٹ پر شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھینتے تھے،ملزمان سے دوران تفتیش 10 مقدمات ٹریس، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن