ایس پی آپریشن دفتر اقبال ٹاؤن /پرموشن بیجز تقریب کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی آپریشن دفتر اقبال ٹاؤن /پرموشن بیجز تقریب.ایس پی آپریشنز دفتر اقبال ٹاؤن میں پرموٹ ہونے والوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے پولیس افسران عمر شبیر۔تنزیل بٹ۔تنویر بلال کو سب انسپکٹرکے رینک لگائے.اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ملنے پر دفتری سٹاف۔افسران نے مبارکباد دی .سب انسپکٹرز عمر شبیر۔تنزیل بٹ۔تنویر بلال نے افسران اور دفتری سٹاف کا شکریہ ادا کیا .ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ترقی پانے والے افسران کو شہریوں کی بھلائی اور خیر کےلئے کام کرنے کی ہدایت.بروقت ترقی ملنا ہر آفیسر کا بنیادی حق ہے،کاررکردگی میں نکھار پیدا ہوگا، پروموشن سے آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، شہریوں کےلئے آسانیاں پیدا کریں۔پرموٹ ہونیوالے سب انسپکٹرز نے افسران کی طرف سے حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں