نواں کوٹ کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش ملنے کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نواں کوٹ کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش ملنے کا معاملہ.ابتدائی تحقیقات کے مطابق 40 سالہ نامعلوم شخص نشہ کا عادی تھا.نواں کوٹ پولیس نے لاش ہسپتال کے مردہ خانہ جمع کروا دی.متوفی کے ورثاء سے رابطہ کی کوشش کی جا رہی ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں