Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیکوں میں مفرور ملزم گرفتار.اولڈ انار کلی پولیس کی کارروائی. مفرور اشتہاری ملزم شہباز گرفتار .مفرور اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔مفرور ملزم کے خلاف جعلی چیکوں کے مقدمات تھانہ ٹاون شپ، نولکھا اور اولڈ انارکلی میں درج تھے.مفرور ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔مفرور اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ایس پی سول لائن