لاہور(ایم این پی)انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات اہلکاروں کی اگلے عہدوں پر ترقی.انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں پروموشن بیجز لگانے کےلیے خصوصی تقریب کا اہتمام، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی تقریب میں شرکت، ایس پی سی آر او آفتاب پھلروان، ریڈر ملک شرجیل اور پی آر او وقاص حیدر بھی موجود، پولیس افسران نے ترقی پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے رینک لگائے،آصف شہزاد، مبشر خان، زاہد اقبال اور عرفان کو رینک لگائے گئے،انویسٹی گیشن افسران کی پروموٹ ہونے والے اہلکاروں کو مبارکباد،شہریوں کی بھلائی کے لئے مزید دلجمعی سے محنت کریں، بروقت ترقی ہر ملازم کا بنیادی حق،کارکردگی میں مزید بہتری آتی ہے، پولیس افسران بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے شہریوں کےلئے آسانیاں پیدا کریں، اسسٹنٹ سب انسپکٹر آصف شہزاد پی آر او برانچ، زاہد اقبال ریڈر برانچ، مبشر خان اور عرفان سی آر او برانچ میں تعینات ہیں۔
انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات اہلکاروں کی اگلے عہدوں پر ترقی
Media Network Pakistan