ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیرصدارت اجلاس

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیرصدارت اجلاس .اجلاس میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے تمام ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز کی شرکت .ایس ہی ماڈل ٹاؤن نے ایس ایچ اوز کی ماہ مئی کی کارکردگی کا جائزہ لیا .ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ناقص کارکردگی والے ایس ایچ اوز کی سرزنش کی.ناقص کارکردگی پر قصور وران کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری .15 کالز پر بروقت ریسپانڈ اور قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت.اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کریں۔.ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔ ہوائی فائرنگ۔پتنگ سازی و پتنگ بازی۔ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔کوئی بھی درخواست مقررہ وقت کے بعد پینڈنگ نہیں ہونی چاہئیے۔منشیات فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ہر طرح کے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں