نواں کوٹ۔گھریلو جھگڑے پر بیوہ بھابھی کو قتل کرنے والا دیور گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نواں کوٹ۔گھریلو جھگڑے پر بیوہ بھابھی کو قتل کرنے والا دیور گرفتار.مقتولہ کی شناخت 34 سالہ قرۃ العین کے نام سے ہوئی.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک سونپا تھا.ایس ایچ او رفیع اللہ خان نے ٹیم کے ہمراہ فوری ریسپانڈ کرکے ملزم ظہیر کو گرفتار کیا.ملزم ظہیر عباس نے گھریلو جھگڑے پر بیوہ بھابھی کو قتل کیا.ملزم نے مقتولہ کے سر پر فائر کرکے قتل کیا پستول و گولیاں برآمد۔.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او رفیع اللہ خان و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں