Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)کاہنہ کے علاقے میں اوباش کا طالبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ .کاہنہ آپریشن ونگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا .ملزم عابد کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کاہنہ کاچھا سےگرفتار کیا گیا .واقعہ کا مقدمہ 15 سالہ مریم کے والد ذوالفقار کی مدعیت میں تھانہ کاہنہ میں درج ہے .خواتین اور بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن