ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا لبرٹی خدمت مرکز کا اچانک دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا لبرٹی خدمت مرکز کا اچانک دورہ.ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کو انچارج خدمت مرکز نے مختلف سافٹ وںٔیر کے متعلق بریفننگ دی،.پولیس خدمت مرکز عوام کو پولیس ویری فکیشن سرٹیفکیٹ ،کرکٹر سرٹیفکیٹ ،لرنر لاںٔسنس،انٹر نیشنل لاںٔسنس ،جیسی سہولیات سے میسر ہیں،لبرٹی خدمت مرکز میں اندھے،گھونگے،بہرے،لوگوں کے مساںٔل کے حل کیلے بھی علحیدہ سپیشل کاؤنٹر بنایاگیا ہے.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے شہریوں سے ان کے مساںٔل دریافت کیے،فوری حل کی یقین دہانی،پولیس خدمت کاونٹرز پر تعینات پولیس اہلکار شہریوں پولیس ملازمین کو بہترین سروس فراہم کریں،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے خدمت مرکز لبرٹی ٹیم کے کام کو سراہا،شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،

اپنا تبصرہ بھیجیں